google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعے پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔

سدرہ شہزاد

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


اسکینڈیوین ن وز ایجنسی
لاہور بیورو

رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعے پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند افراد بلا لیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اے ابن ادام توں کس طرف چل پڑا .