اسکینڈے نیوین نیوز اردو

خادم سدھو کا ننکانہ صاحب آمد پر وکلا برادری کا پرتپاک استقبا...
خادم سدھو کا ننکانہ صاحب آمد پر وکلا برادری کا پرتپاک استقبال

حماد کاہلوں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این نیوز اردو

ننکانہ صاحب: نو منتخب ممبر سپریم کورٹ بار خادم سدھو آج اپنے ساتھی وکلا کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ننکانہ صاحب پہنچے۔


ان کے استقبال کے لیے ایڈووکیٹ رانا کاشف، ایڈووکیٹ رانا تنویر اور ایڈووکیٹ وقار انور وینس سمیت متعدد وکلا موجود تھے۔

اس موقع پر ننکانہ صاحب کی وکلا برادری کی بڑی تعداد نے خادم سدھو صاحب کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔