google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

حکومت نے ایران کو اربعین کے لئے زائرین کی سہولت کے لئیے سپیشل فلائٹیں چلانے کی اجازت دی ھے

ایس این این نیوز اردو

July 31, 2025

حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین
نیوز اردو
حکومت نے ایران کو اربعین کے لئے زائرین کی سہولت کے لئیے سپیشل فلائٹیں چلانے کی اجازت دی ھے اور پرائیویٹ سیکٹر کو بھی چارٹر فلائٹ عراق اور ایران کے لئے چلانے کی اجازت ھو گی۔ زمینی سفر موجودہ حالات میں پر خطر ھو سکتا ھے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!