google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے بیٹے کی فائرنگ، 2 جاں بحق

شمائلہ اسلم

بیورو چیف پاکستان

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


ایس این این اردو

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ان کا بیٹا اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا، فائرنگ کرنے والا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا، تاہم ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ خاندانی تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔

پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔