Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
حماد کاہلوں،
ایس این این اردو
تحریک لبیک پاکستان نے 10 اکتوبر کو “لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ”
کے تحت اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کرنے اور شہر کے
داخلی راستے بند کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
ادھر راولپنڈی میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے
11 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
