اسکینڈے نیوین نیوز اردو

بھارتی میڈیا نے معصوم مسلمان خاتون کو دہشتگرد قرار دے دیا
بھارتی میڈیا نے معصوم مسلمان خاتون کو دہشتگرد قرار دے دیا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

حماد کاہلوں


ایس این این نیوز

بھارتی میڈیا اور خفیہ ایجنسی “را” نے ایک معصوم مسلمان خاتون کو دہشتگرد تنظیم “جیشِ محمد” کی سربراہ قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا نے خاتون پر دہشتگردی کے الزامات عائد کرتے ہوئے اسے ایک بڑے دھماکے سے جوڑنے کی کوشش کی۔

تاہم، خاتون کے بھائی شعیب نے ایک لائیو پروگرام میں انکشاف کیا کہ “میری بہن شاہین کا اس دھماکے سے کوئی تعلق

نہیں!”
شعیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور لائیو پروگرام میں روتے ہوئے بولا:


“نہ ہم سے کوئی موبائل لیا گیا، نہ ہارڈ ڈسک — یہ سب جھوٹا پروپیگنڈا ہے!”

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا — میڈیا، حکومت اور “را” مل کر مسلمانوں کے خلاف نفرت کی منظم مہم چلا رہے ہیں۔