اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اے سی شاہ کوٹ ثناء شرافت کا اڈے والا قبرستان کا دورہ
اے سی شاہ کوٹ ثناء شرافت کا اڈے والا قبرستان کا دورہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شاہین اقبال طاہر

تحصیل رپورٹر شاہ کوٹ،

ایس این این اردو

ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثناء شرافت نے اڈے والا قبرستان کا دورہ کیا۔


اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت نے قبرستان میں صفائی اور ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات بھی دیں۔

مقامی شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سنا شرافت کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے قبرستان کی حالت بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا قدم قابلِ تعریف ہے۔