google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

ایشیا کپ میں سیاست، اے بی ڈویلئیرز کی بھارت پر تنقید

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شمائلہ اسلم


ایس این این نیوز اردو


بیورو چیف پاکستان

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلئیرز نے بھارت کو کھیل کے میدان میں سیاست لانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈویلئیرز نے کہا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رہنا چاہیے اور ٹرافی جیتنے یا ہارنے کو کھیل کی حد

تک ہی دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ “اختتامی تقریب میں جو کچھ دیکھا اس سے دکھ ہوا، کھیل خوشی اور اتحاد کا ذریعہ ہے، نہ کہ سیاسی کشیدگی کا۔”

اے بی ڈویلئیرز نے مزید کہا کہ اس صورتحال سے کھیل اور کھلاڑیوں پر منفی اثر پڑا ہے اور یہ کھیل کی روح کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے

آئندہ ایسے معاملات دوبارہ پیش نہیں آئیں گے۔

کرکٹ اور کھیلوں سے متعلق مزید خبریں پڑھنے کے لیے وزٹ کریں اسپورٹس نیوز سیکشن۔