google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے روک دیے

ایس این این نیوز اردو

August 22, 2025

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

امریکا نے غیر ملکی کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کو ورک ویزے جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ فوری طور پر کمرشل ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ورک ویزا اجراء معطل کیا جا رہا ہے۔