google-site-verification=vPS2IORVuoXha46ezQlq9GgWZb3jwcr4FAdt74WgP-w

اسلام آباد میں رمیش کمار کے گھر ڈکیتی

شمائلہ اسلم

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!


بیورو چیف پاکستان


ایس این این اردو

اسلام آباد میں سابق اقلیتی ایم این اے رمیش کمار کے گھر لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا۔


تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ڈرائیور جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق تین ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ڈاکوؤں نے گھر سے پانچ گھڑیاں، چشمے، جوتے اور ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی لے لی۔