سانحہ پاکپتن: بچوں کی اموات، نعشیں اور ریکارڈ غائب

‏سانحہ پاکپتن ہسپتال انتظامیہ نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ ہی غائب کر دیا سی ای او،ایم ایس سمیت دیگر عملے کے خلاف قتل خطاء سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمہ میں انکشاف