کراچی میں پچاس روپے نہ دینے پر بزرگ پر تشدد

شمائلہ اسلم سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان مقام: منارہ مسجد کے قریب، صدر، کراچی شام کی خاموشی ایک دل دہلا دینے والی چیخ سے ٹوٹ گئی… ایک بوڑھا شخص، جھکی کمر، لرزتے ہاتھ،