فیصل آباد: دو لڑکیوں پر فائرنگ کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
رپورٹ: شمائلہ اسلم ، بیورو چیف پاکستان، اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی فیصل آباد: ڈی ٹائپ کالونی میں دو لڑکیوں پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔