ایس ایس پی لاہور کی کھلی کچہری، شکایات پر فوری احکامات

سدرہ شہزاد اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو لاہور:ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر لاہور میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن