موٹروے پر دو حادثات، 15 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان چکوال کے قریب ایم 2 موٹروے پر دو الگ الگ بس حادثات میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے،