محمد رضوان ویسٹ انڈیز کے خلاف کپتان نامزد

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا کپتان مقرر