شاہکوٹ میں موسلادار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز بیورو چیف پاکستان تحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں موسلادار بارش کے بعد موسم خوشگوارتحصیل شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب میں آج موسلادار بارش اور ہواؤں کے بعد موسم بےحد خوشگوار