40 ہزار زائرین غائب، ایران عراق سے ریکارڈ نہیں: وزیر

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین ایران، عراق اور شام جا کر غائب ہو چکے ہیں اور