لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ایک خاتون کی درخواست کو تصفیہ دے دیا
شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ایک خاتون کی درخواست کو تصفیہ دے دیا جس کا کمپیوٹرائزڈ نیشنل شناختی کارڈ (CNIC) غلط طریقے سے مردہ قرار دے دی گئی