بابوسر ٹاپ سیلاب میں لاپتہ خاندان کی شناخت ہو گئی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان بابوسر ٹاپ پر اچانک آنے والے سیلاب میں لاپتہ ہونے والے سیاح خاندان کی شناخت کر لی گئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق، گاڑی اور ذاتی