شاہدرہ: سائن بورڈ لگاتے ہوئے 4 مزدور کرنٹ سے جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف – پاکستان ایس این این اردو شاہدرہ کے علاقے دولت خان روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دکان کی چھت پر سائن بورڈ نصب کرتے ہوئے چار مزدور