فوجا سنگھ 114 سال کی عمر میں حادثے میں انتقال کر گئے
حماد کاہلوںسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر، فوجا سنگھ، بھارتی پنجاب میں ایک سڑک عبور کرتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کر 114 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔