لیاری واقعے کے بعد کراچی کی 590 عمارتیں خطرناک قرار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان لیاری میں حالیہ عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے شہر بھر میں 590 عمارتوں کو "خطرناک" قرار دے دیا