فیصل آباد: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر حساس اداروں کا چھاپہ
شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان فیصل آباد-سانگلہ بارڈر: ن لیگی رہنما کے ڈیرے پر خفیہ اداروں کا بڑا ایکشن، درجنوں غیر ملکی افراد گرفتار تھانہ بلوچنی کی حدود میں واقع علاقے