سکھر میں جعلی انکاؤنٹر پر پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سکھر: سکھر کے سائٹ پولیس اسٹیشن میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک جعلی انکاؤنٹر میں نوجوان طالب علم کو گولی مارنے کے الزام میں مقدمہ