تھر وہ صحرا جس نے اپنی روح کھو دی!

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان تھرپارکر: کبھی اونٹوں کی گزرگاہ اور ثقافت کی سرزمین کہلانے والا تھر، آج سرمایہ دارانہ ترقی کے بوجھ تلے اپنی شناخت، رشتہ، اور روح کھو رہا