چوہدری ارشد ساہی پی ٹی آئی ننکانہ کے صدر مقرر

اعجاز کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان این اے 111 سے رکن قومی اسمبلی چوہدری ارشد ساہی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع ننکانہ صاحب کا نیا صدر مقرر کر دیا