اختر مینگل دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیے گئے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو اتوار کے روز دبئی جانے والی پرواز سے اس وقت آف لوڈ کر دیا