خیبر پختونخوا میں آٹسٹک بچوں کے لیے کوئی سرکاری سہولت نہیں

شمائلہ اسلم بیورو چیف – پاکستان ایس این این اردو پشاور – پاکستان میں عموماً صحت مند بچے کی پہچان ایک خوبصورت، گول مٹول بچے سے کی جاتی ہے۔ یہی سطحی سوچ وہ رکاوٹ ہے