اسلام آباد میں پہلا ’آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن‘ قائم

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے پاکستان کا پہلا مکمل طور پر فعال "آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن" لانچ کر دیا ہے، جو خواتین، بچوں