دیوسائی نیشنل پارک میں ریچھ کا حملہ، گلوکارہ زخمی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسکردو: دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران معروف گلوکارہ قراۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق اچانک حملے کے باعث وہ گر گئیں اور انہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں بہتر سہولیات کی وجہ […]
روبی انعم میں منافق نہیں، جو کہتی ہوں وہی سچ ہے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این تھیٹر اداکارہ روبی انعم، جنہوں نے حال ہی میں سینئر فنکارہ بشریٰ انصاری اور ان کی بہن اسماء عباس پر تنقید کی تھی، اب خود تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ایک حالیہ گفتگو میں ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے بشریٰ انصاری پر ایسا بیان کیوں […]
پنجابی کامیڈین جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو مشہور پنجابی کامیڈین جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے موہالی: معروف پنجابی کامیڈین اور اداکار جسوندر بھلہ 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے جمعہ کو فورٹس اسپتال موہالی میں آخری سانس لی، جہاں وہ کچھ عرصے سے زیرِ […]
سونگز آف پیراڈائز کشمیر کی پہلی گلوکارہ پر فلم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ’سونگز آف پیراڈائز‘: سونی رازدان اور صبا آزاد کی فلم، کشمیر کی پہلی گلوکارہ راج بیگم کو خراجِ تحسین ممبئی: بالی وُڈ اداکارہ سونی رازدان اور صبا آزاد کی نئی فلم سونگز آف پیراڈائز بہت جلد ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ یہ فلم 29 اگست کو […]
کراچی بارش حرا مانی کی تصاویر پر تنقید

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کی حالیہ بارشوں میں نیلی ساڑھی پہنے اداکارہ حرا مانی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد وہ مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ، جو کئی ہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری […]
کیا مائیک ٹائسن بگ باس سیزن 19 میں شامل ہوں گے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو باکسنگ کے لیجنڈ مائیک ٹائسن کے بگ باس سیزن 19 میں داخل ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ سلمان خان کی ریئلٹی شو، بگ باس سیزن 19، 24 اگست سے ناظرین کو محظوظ کرنے کے لیے واپس آنے والا ہے۔ اس سے پہلے ہی سیزن […]
سنجے کپور کی وفات کے بعد خاندانی جائیداد پر قانونی تنازع

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور معروف بزنس ٹائیکون سنجے کپور، جو موبلیٹی کمپنی سونا کامسٹار کے چیئرمین تھے، جون میں 53 سال کی عمر میں دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ان کی وفات نے سب کو صدمے میں […]
میڈونا نے اٹلی میں 67 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب منائی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو میڈونا نے اپنی 67 ویں سالگرہ کا جشن اٹلی میں منایا اور اپنی تقریب کی یادگار جھلکیاں شیئر کیں۔ اس خوشی کے موقع پر میڈونا اپنے چھ بچوں کے ساتھ موجود تھیں: لورڈز (26)، روکو (25)، ڈیوڈ (19)، مرسی (19)، اور 12 سالہ جڑواں بچے سٹیلا […]
کم کارداشیان نے کوریا میں جدید بیوٹی ٹریٹمنٹس آزمائیں

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو رئیلٹی ٹی وی اسٹار کم کارداشیان نے حال ہی میں جنوبی کوریا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جدید ترین خوبصورتی کے علاج کروائے۔ 44 سالہ اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی سپا سیشن کی تصاویر شیئر کیں، جس میں مختلف انجیکشنز، چہرے کے ماسک اور فیس […]
غازی آباد شوہر کا بیوی پر نورا فتحی جیسا بننے کا دباؤ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک انوکھا مگر افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ نورا فتحی جیسی دکھنے پر مجبور کیا۔ متاثرہ خاتون نے مراد نگر تھانے میں شکایت درج کرواتے ہوئے […]