اسکینڈے نیوین نیوز اردو

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ننکانہ ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ

حاجی خالد حسین چوغطہ اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی اسلام آباد بیورو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورہ کے موقع پر سینئر سرجن ڈاکٹر حیات اللہ خان سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کارکردگی اور سہولیات سے متعلق گفتگو کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ڈپٹی […]

چکوال میں بادل پھٹنے سے شدید تباہی، ایمرجنسی کا خدشہ

عابدہ کاہلوں سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ چکوال میں آج پیش آنے والا بادل پھٹنے کا واقعہ دل دہلا دینے والا منظر پیش کر رہا ہے۔ شدید بارش کے باعث کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، متعدد مکانات زمین بوس ہو چکے ہیں، اور مقامی لوگ خوف و بے بسی کی کیفیت میں مبتلا […]

جیسمین منظور نے سابق شوہر پر گھریلو تشدد کے الزامات لگا دیے

حماد کاہلوںسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ معروف ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے سابق شوہر پر سنگین تشدد کے الزامات لگاتے ہوئے اپنے زخمی چہرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں، جس نے صارفین کو افسردہ اور غمزدہ کر دیا۔ جیسمین نے 16 جولائی کو پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقلی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور: تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس لینے میں تکلیف، دل کی دھڑکن تیز ہونے اور […]

رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز کے نقصانات: کیا یہ پابندی کا شکار ہو رہے ہیں؟

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف، پاکستان خواتین اکثر اپنی جلد کو ہلکا، صاف اور چمکدار بنانے کے لیے مختلف طریقے اپناتی ہیں — گھریلو ٹوٹکوں سے لے کر دوائیں لینے اور ہر ممکن حل آزمانے تک۔ بہت سی خواتین مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب وائٹننگ انجیکشنز بھی لگواتی ہیں، جو جلد میں میلانن کی […]

اپنی بینائی کو بچائیں: آنکھوں کی صحت کے لیے مفید مشورے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی آج کے دور میں چشمہ پہننا عام بات بن چکی ہے۔ بچے ہوں یا بڑے، بہت سے لوگ یا تو قریب کی نظر کمزور ہونے کی وجہ سے عینک لگاتے ہیں، یا انہیں دور کی چیزیں صاف نظر نہیں آتیں۔ نظر کی کمزوری اب صرف عمر […]

بلڈ پریشر: ایک خاموش قاتل جو نظر سے اوجھل ہے

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اف میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے، سینے میں جکڑن محسوس ہو رہی ہے،مجھے بہت تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، مجھے چکر آ رہے ہیں، روز مرہ زندگی میں یہ سب باتیں ہم کم وبیش خود بھی محسوس کرتے ہیں اور ہمارے ارد گرد […]

جامن کے صحت بخش فوائد — ذیابیطس، ہاضمہ، جلد، دل اور مزید کے لیے مفید

جامن کے صحت بخش فوائد — ذیابیطس، ہاضمہ، جلد، دل اور مزید کے لیے مفید

تعارف جامن ایک مزیدار اور مفید پھل ہے جو گرمیوں میں کثرت سے کھایا جاتا ہے۔ اس کا ذائقہ کھٹا میٹھا ہوتا ہے، اور یہ صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ جامن کا درخت اور اس کی اقسام جامن کے غذائی اجزاء دانتوں اور مسوڑھوں کے لیے فائدے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے […]

واٹر پروف کاجل آنکھوں کے لیے نقصان دہ، ماہرین

رفعت کوثر سکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ واٹر پروف کاجل آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے: طبی انتباہ ایک آسٹریلوی ماہر امراض چشم ڈاکٹر جیکولین پیلٹز نے واٹر پروف کاجل کے استعمال سے گریز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے کیونکہ اس سے آنکھیں شدید خشک ہو سکتی ہیں۔ برطانوی اخبار ’’ ڈیلی […]

سر درد کی وجوہات، اقسام اور علاج کو سمجھنا اور قابو پانا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سر درد کیا ہے؟ سر درد ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا زیادہ تر لوگ اپنی زندگی میں کئی بار کرتے ہیں۔ یہ عام طور پر سر یا چہرے کے کسی حصے میں درد یا تکلیف کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ اگرچہ زیادہ تر […]