پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد صوبائی وزیرِ کھیل نے پنجاب پیڈل چیمپئن شپ 2025 کا باقاعدہ افتتاح کیاپنجاب پیڈل ایسوسی ایشن کے عہدیداران تقریب میں شریکصوبائی وزیر کا اگلی اے ڈی پی میں پنجاب کے تمام اضلاع میں پیڈل کورٹس بنانے […]
ایشیا کپ فائنل، دبئی پولیس کا سیکیورٹی پلان مکمل

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان ایشیا کپ فائنل کے موقع پر دبئی پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے اور شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ پولیس کے مطابق تماشائیوں کو میچ شروع ہونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے اسٹیڈیم […]
آئی سی سی نے پاکستان کی میچ ریفری ہٹانے کی درخواست مسترد

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ ریفری کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات ہی اس فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا۔ بھارتی […]
جوکووچ نے یو ایس اوپن میں تاریخ رقم کی

حماد کاہلوں اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ نیو یارک: سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ 38 سالہ جوکووچ اب چاروں گرینڈ سلمز کے کوارٹر فائنل تک پہنچنے والے سب سے عمر رسیدہ مرد کھلاڑی […]
پاکستان نے شارجہ میں افغانستان کو 39 رنز سے ہرا دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو شارجہ: ٹی20 انٹرنیشنل سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے افغانستان کو 39 رنز سے مات دی۔پاکستان کی فتح میں کپتان سلمان آغا اور فاسٹ بولر حارث رؤف کا کردار قابلِ ذکر رہا۔ سلمان آغا نے 36 گیندوں میں 53 […]
بھارت میں آن لائن جوئے کی صنعت پر مکمل پابندی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو بھارت کی پارلیمنٹ نے آن لائن جوئے کی وسیع صنعت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ نئے قوانین کے تحت خلاف ورزی کرنے والے مجرم پانچ سال تک قید بھگت سکتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آن لائن پلیٹ فارمز نے سالانہ تقریباً […]
بابر اعظم کے اسکواڈ سے باہر، والد کا جذباتی پیغام

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد، محمد اعظم، نے بیٹے کے اسکواڈ سے باہر رہ جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا۔ محمد اعظم نے اپنے پیغام میں صبر، محنت اور دعاؤں پر زور دیا۔ انہوں نے لکھا […]
فیبیو نے مردوں کے فٹ بال میں شلٹن کا ریکارڈ توڑ دیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو برازیل کے گول کیپر فیبیو نے مردوں کے فٹ بال میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ فلومینینز کے اسٹار گول کیپر نے منگل کے روز اپنا 1,391 واں میچ کھیل کر سابق انگلش گول کیپر پیٹر شلٹن کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ […]
ارشد ندیم سرجری کے بعد اللہ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو لاہور: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ سرجری کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل سے دوبارہ میدان میں واپس آیا ہوں اور اب میرا سارا فوکس ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر ہے۔ انگلینڈ میں سرجری کے بعد ارشد ندیم نے لاہور کے پنجاب […]
حفیظ کا پی سی بی کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری نہ دینے پر اعتراض

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں کسی بھی کھلاڑی کو اے کیٹیگری نہ دینے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں حفیظ نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو […]