ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا،ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا،ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث ٹماٹر کی فصل متاثر ہوئی، عارضی قلت پیدا ہوئی،افغانستان اور ایران سے ٹماٹر کی درآمد میں عارضی تعطل نے سپلائی پر وقتی دباؤ ڈالا۔ ترجمانٹماٹر کی […]
ایف آئی اے لاہور میں بینکوں کے کمپلائنس سربراہان کا اجلاس

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو لاہور: ایف آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی سربراہی میں قومی اور نجی کمرشل بینکوں کے کمپلائنس ڈویژن کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مالیاتی جرائم کی روک تھام، مشکوک لین دین کی بروقت رپورٹنگ، منی لانڈرنگ کے […]
ایف آئی اے لاہور اور بینکوں کا مالی جرائم کے خلاف تعاون

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی، لاہور بیورو لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے مالیاتی جرائم اور بینکنگ فراڈز کی روک تھام کے لیے قومی و نجی بینکوں کے ساتھ ادارہ جاتی روابط مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد علی […]
ریکارڈ بارشوں سے سیالکوٹ زیر آب، 405 ملی میٹر بارش

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ریکارڈ بارشوں نے سیالکوٹ کو زیرِ آب کر دیا، ایک دن میں 405 ملی میٹر بارش سیالکوٹ: غیر معمولی بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، صرف ایک دن میں 405 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ رات کے دوران مزید 110 ملی میٹر بارش […]
پنجاب حکومت کا بیوہ یا رنڈوا کو تاحیات پنشن دینے کا اعلان

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو راولپنڈی: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے انتقال کے بعد اُن کے شریکِ حیات (بیوہ یا رنڈوا) کو تاحیات پنشن دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پہلے یہ سہولت صرف مخصوص مدت کے لیے دی جاتی تھی، تاہم اب شریکِ […]
یو اے ای: صرف اوورسیز پاکستانی گاڑیاں لا سکتے ہیں

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو متحدہ عرب امارات: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ صرف بیرونِ ملک مقیم پاکستانی شہری، بشمول دوہری شہریت رکھنے والے، تحفہ اسکیم یا رہائش کی منتقلی اسکیم کے تحت گاڑیاں پاکستان میں درآمد کر سکتے ہیں۔ ایف بی آر کے […]
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستانی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد ٹیرف

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستانی مصنوعات بشمول باسمتی چاول پر 50 فیصد ٹیرف نے امریکہ میں پاکستانی تجارت کو نئی شکل دے دی ہے، جس سے پاکستان کو امریکی رائس مارکیٹ میں اپنے چاول کو مزید آگے لانے کا موقع ملا ہے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
پاکستانی مارکیٹس میں کھلا تیل، صحت کیلئے خطرہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پاکستان میں ہر سال استعمال ہونے والے خوردنی تیل کا تقریباً 30 فیصد، جو 4.5 ملین ٹن سے زیادہ ہے، غیر برانڈڈ اور کھلے تیل پر مشتمل ہے، جو زیادہ تر نیم شہری اور دیہی علاقوں میں فروخت ہوتا ہے۔ ان علاقوں میں معیار سے زیادہ […]
بحریہ ٹاؤن پر چھاپہ، 1.12 ارب منی لانڈرنگ کا انکشاف

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) – وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کرپشن کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں ایف آئی اے کے اہلکاروں نے بحریہ ٹاؤن کے اسپتال پر چھاپہ مار کر ایک […]
نجکاری: پی آئی اے سمیت 10 ادارے پہلے مرحلے میں شامل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد – وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سالہ منصوبے (2024-29) کے تحت 24 سرکاری اداروں (SOEs) کو تین مراحل میں نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں 10 بڑے اداروں کی نجکاری شامل ہے۔ جمعرات کو قومی […]