اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سوات مٹہ چوک میں امن جرگہ، ہزاروں افراد کی شرکت

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ایجنسی، فنلینڈ سوات مٹہ چوک میں امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جرگے کے دوران مقامی عمائدین، سیاسی رہنما اور عوام نے خصوصی طور پر امن اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا۔ شرکاء نے واضح کیا کہ دہشت گردی اور […]