دھواں چھوڑتی، اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاں

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز دھواں چھوڑتی، اور بغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے گاڑیوں کے خلاف ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاںیکم تا 20 اکتوبر تک لاہور میں مزید ہزاروں گاڑیوں کا معائنہدھواں چھوڑنے والی تقریبا 1 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان جبکہ 500 سے زائد گاڑیاں بندبغیر فٹنس سرٹیفیکٹ کے چلنے والی 550 سے […]
سیکس ویڈیو اسکینڈل؛ وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر رمضان گجر مستعفی

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو سیکس ویڈیو اسکینڈل؛ وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر رمضان گجر مستعفیملتان کی ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر نے نازیبا ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر رمضان گجر کی حال ہی میں مبینہ سیکس ویڈیو سامنے […]
لینڈ مافیا نے ہری پور کے مکنیال جنگل کا رخ کرلیا

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پشاور: خیبرپختونخوا کے جنگلات اجاڑنے کے بعد لینڈ اور لکڑی مافیا نے اب ہری پور کے مکنیال جنگل کا رخ کر لیا ہے، جو اسلام آباد کے قریب واقع اور مارگلہ ہلز کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق بااثر گروہ اس علاقے […]
جبل سمحان کا سانسیں روک دینے والا منظر، سعودی شاعر القحطانی یہاں سے پھسل کر جان گنوا بیٹھے

عابدہ کاہلوں ایس این این اردو پاکستان گزشتہ روز سعودی شاعر سعود بن معدی القحطانی کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد، ان کے چاہنے والوں نے گہرے رنج اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ وہ سلطنت عمان کے صوبہ ظفار میں جبل سمحان کی ڈھلوان سے پھسلنے کے باعث جاں بحق ہو گئے تھے جبل سمحان کا […]
سلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستانایس این این اردو سلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےاس کے علاوہ پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر […]
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این اردو لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہروڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزدور شدید خوف اور گھبراہٹ کی حالت میں ہے، جب شیر نے اپنے پنجوں سے اسے گھیر لیا اور کاٹنا شروع کر دیاسوشل میڈیا پر وائرل […]
لاہور چڑیا گھر 12 زرافوں کی آمد کے لیے تیار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ملکی جانوروں کی درآمد کی بڑی مہم کے تحت جنوبی افریقہ سے 12 زرافے جلد لاہور پہنچنے والے ہیں، جنہیں لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک میں رکھا جائے گا۔ لاہور چڑیا گھر کے ڈائریکٹر مدثر حسن نے بتایا کہ […]
کوہستان میں گلیشیر کے پگھلنے سے 28 سال بعد لاش برآمد:

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان کوہستان میں گلیشیر کے پگھلنے سے 28 سال بعد لاش برآمد: مانسہرہ: کولائی پالاس (کوہستان) کے پہاڑی علاقے سپاٹ وادی میں تقریباً تین دہائی قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش غیرمعمولی گرم موسم کی وجہ سے تیزی سے پگھلنے والے گلیشیر سے برآمد ہوگئی۔ضلعی پولیس […]
موسمیاتی تبدیلیوں نے مہم جو کوہ پیماوں کو حوصلہ شکنی میں مبتلا کر دیا:گلیشیرز واضح طور پر سکڑ رہے ہیں؛

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں نے مہم جو کوہ پیماوں کو حوصلہ شکنی میں مبتلا کر دیا:گلیشیرز واضح طور پر سکڑ رہے ہیں؛ چوٹیوں پر برفانی تودے گرنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے؛ درجہ حرارت میں اضافہ اور برف کی کمی کے باعث پتھر گرنے کے واقعات میں اضافہ!سیزن کا […]
پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ: وزارت خارجہ:

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، “خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے، پاکستان نے آج چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر (XSLC) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کیا۔” وزارت کے مطابق، یہ سیٹلائٹ پاکستان کی […]