یوٹیوب کی نئی پالیسی، غیر مستند مواد پر پابندی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان آن لائن ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے “ری یوزڈ کنٹینٹ” کو اب “غیر مستند مواد” (Inauthentic Content) قرار دے دیا ہے۔ یوٹیوب کے مطابق یہ ایک وضاحتی اپ ڈیٹ ہے جس کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ کون […]
کراچی میں پچاس روپے نہ دینے پر بزرگ پر تشدد

شمائلہ اسلم سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان مقام: منارہ مسجد کے قریب، صدر، کراچی شام کی خاموشی ایک دل دہلا دینے والی چیخ سے ٹوٹ گئی… ایک بوڑھا شخص، جھکی کمر، لرزتے ہاتھ، اور آنکھوں میں بے بسی لیے کھڑا تھا… اس نے صرف ایک جملہ کہا:“آج کچھ کما نہ سکا… پچاس روپے […]
بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ، عوام شدید پریشان

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف، پاکستان “ہم کیسے ادا کریں گے؟” — بجلی کے بل پاکستانیوں کی برداشت سے باہر پاکستان بھر میں لاکھوں شہری بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ بیشتر افراد نے پنکھے، اے سی اور دیگر بنیادی برقی آلات کا استعمال کم کر […]
چکوال میں بادل پھٹنے سے شدید تباہی، ایمرجنسی کا خدشہ

عابدہ کاہلوں سکینڈے نیوین نیوز ایجنسی، فن لینڈ چکوال میں آج پیش آنے والا بادل پھٹنے کا واقعہ دل دہلا دینے والا منظر پیش کر رہا ہے۔ شدید بارش کے باعث کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، متعدد مکانات زمین بوس ہو چکے ہیں، اور مقامی لوگ خوف و بے بسی کی کیفیت میں مبتلا […]
کراچی: ایوارڈ یافتہ ماسی کروڑوں کی چوری میں گرفتار

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستاناسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی کراچی: ڈیفنس کے پوش علاقے میں ایک اور کروڑ پتی “ماسی” چوری کے مقدمے میں قانون کی گرفت میں آ گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون، مہرین، ماضی میں جیل میں رہ چکی ہے اور قید کے دوران اچھی کارکردگی پر ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہے۔ تفتیشی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گی

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے […]
توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکم

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوز ایجنسیبیورو چیف پاکستان توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکم […]
سینئرصحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی بینائی لوٹ آئی

شمائلہ اسلماسکینڈے نیوین نیوزبیورو چیف پاکستان ینئرصحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے 2 افراد کی بینائی لوٹ آئی۔ معروف صحافی زبیدہ مصطفیٰ کا انتقال 9 جولائی کو ہوا تھا، ان کی عمر 84 سال تھی۔ مسز مصطفیٰ نے 1975ء میں بعد از مرگ اپنی آنکھوں کو عطیہ کرنے کا وعدہ کیا تھا، وہ […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز کو گالیاں دینے والا شخص گرفتار

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان پنجاب پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو توہین آمیز زبان اور گالیاں دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق، مذکورہ شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سائبر کرائم ونگ اور مقامی […]