اسکینڈے نیوین نیوز اردو

سکھر میں مگرمچھ کا خاتون پر حملہ، شوہر نے جان بچائی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو سکھر: نارا کینال پر کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مگرمچھ خاتون کو کئی میٹر پانی میں گھسیٹ کر لے گیا۔ چیخ و پکار سن کر شوہر، ملاح حب علی، نے فوری کینال میں چھلانگ لگا کر بیوی […]

محمود بوٹی ٹول پلازہ پر نوجوان پرتشدد، سب انسپکٹر معطل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو آئی جی موٹروے پولیس نے سخت ایکشن لیتے ہوئے محمود بوٹی ٹول پلازہ پر اشیاء فروخت کرنے والے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سب انسپکٹر کو معطل کر دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گزشتہ روز ٹول پلازہ پر چند افراد کھانے پینے کی […]

کراچی حادثے کے بعد مشتعل عوام نے سات ڈمپرز جلا دیے

کراچی حادثے کے بعد مشتعل عوام نے سات ڈمپرز جلا دیے

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو فیڈرل بی ایریا میں ہفتہ کی رات پیش آنے والے خوفناک حادثے میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 22 سالہ ماہ نور اور اس کا 14 سالہ بھائی احمد رضا جاں بحق جبکہ ان کے والد شدید […]

شاہدرہ: سائن بورڈ لگاتے ہوئے 4 مزدور کرنٹ سے جاں بحق

شاہدرہ: سائن بورڈ لگاتے ہوئے 4 مزدور کرنٹ سے جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف – پاکستان ایس این این اردو شاہدرہ کے علاقے دولت خان روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دکان کی چھت پر سائن بورڈ نصب کرتے ہوئے چار مزدور بجلی کے تیز کرنٹ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت […]

چپس کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے

چپس کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے

شمائلہ اسلم بیورو چیف – پاکستان ایس این این اردو لندن – برٹش میڈیکل جرنل (BMJ) میں شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدگی سے چپس کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، اگرچہ آلو کو بیک، اُبالنے یا میش […]

یونان کشتی حادثہ 2023 میں ملوث ملزم سمیت 5 انسانی سمگلرز گرفتار

*سدرہ شہزاد اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں یونان کشتی حادثہ 2023 میں ملوث بدنام زمانہ ملزم سمیت 5 انسانی سمگلرز گرفتار گرفتار ملزمان کی شناخت سبطین عباس، بلال احمد، وسیم اعظم، محمد ریاض اور محمد عامر فاروق کے نام سے ہوئی ملزمان کو چھاپہ مار کاروائیوں […]

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ: وزارت خارجہ:

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، “خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے، پاکستان نے آج چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر (XSLC) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کیا۔” وزارت کے مطابق، یہ سیٹلائٹ پاکستان کی […]

حیدرآباد میں بارش کے بعد گھروں میں سانپوں کا حملہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ریسکیو 1122 نے سانپوں کو محفوظ طریقے سے پکڑ کر وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا حیدرآباد، 27 جولائی — حالیہ بارشوں کے بعد حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ لمبے سانپ گھروں میں گھس آئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل […]

سیف الملوک میں بارش کے بعد 500 سیاحوں کا ریسکیو

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان کلاوڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک بند، جیپس بھی پھنس گئیں بالا کوٹ، 27 جولائی — خیبر پختونخوا کے معروف سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک میں شدید بارش اور اچانک کلاوڈ برسٹ کے بعد ہفتہ کے روز 500 سے زائد سیاحوں کو کامیابی سے […]

افغان مہاجرین کو اربوں روپے کے نقصانات کا خدشہ

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان اسلام آباد:پاکستان میں موجود لاکھوں افغان مہاجرین کو اس وقت معاشی بحران کا سامنا ہے، کیونکہ ان کے رجسٹریشن کارڈز (PoR) کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کی قانونی حیثیت غیر یقینی ہو چکی ہے۔ اگر ان کارڈز کی تجدید نہ کی گئی تو انہیں […]