چلاس میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 اہلکار شہید

عابدہ کاہلوں ایس این این نیوز اردو چلاس: گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو میجرز سمیت عملے کے تمام پانچ اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
سرگودھا میں سیلاب متاثرہ کیمپس بھی زیر آب

حماد کاہلوں اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ سرگودھا: سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں قائم ریلیف کیمپس خود بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ریسکیو اور ریلیف آپریشن چھٹے روز میں داخل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے چناب کے کنارے آنے والے سیلاب سے ہزاروں افراد بے […]
چار یوٹیوبرز آن لائن جوا میں ملوث، سائبر کرائم ایجنسی طلب

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی ، لاہور بیورو لاہور: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ملک کے چار یوٹیوبرز—انس علی، اقرا علی، مدثر حسن اور محمد حسنین—کو آن لائن جوا اور غیر قانونی ٹریڈنگ میں ملوث ہونے پر طلب کر لیا ہے۔ ایجنسی نے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور تحقیقات جاری […]
سندر نوجوان نے سابقہ بیوی کے قتل کے بعد افسوسناک واقعہ

سدرہ شہزاد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی لاہور بیورو پولیس کے مطابق 29 سالہ عفیفہ اپنے والدین کے گھر رہائش پذیر تھی، علی حسن نے عفیفہ اور اس کے والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم نے سابقہ بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ علی […]
پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں موسلاد ھار بارش

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ چنیوٹ میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں دو گھنٹے سے زائد بارش کے باعث متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں۔ شیخوپورہ اور گرد و نواح میں بھی شدید بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، […]
کراچی تیزاب حملے کے ملزم کو 14 سال قید

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کے علاقے منظور کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے محمد رمضان کو عدالت نے 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم اپنی متاثرہ بہن کو 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرے۔ اس کے […]
کراچی فقیرا گوٹھ فائرنگ، بچی جاں بحق ماں زخمی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث ملزمان متاثرہ خاندان کے رشتے دار اور پڑوسی ہیں۔ واقعے کے بعد اطلاع ملتے ہی پولیس […]
کراچی قائد آباد میں فائرنگ، جعلی خواجہ سرا ہلاک

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو کراچی کے علاقے قائد آباد ڈی سی آفس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جسے پولیس نے جعلی خواجہ سرا قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 35 سالہ سجاد بن بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔ اہلکاروں […]
بی آئی ایس پی فنڈز سرکاری افسران کے اکاؤنٹس میں منتقل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے اربوں روپے سرکاری افسران اور بیوروکریٹس کو منتقل کیے گئے۔ یہ رقوم اصل مستحقین کو ملنے کے بجائے سرکاری اہلکاروں اور […]
فواد چوہدری کا پنجاب کو آفت زدہ صوبہ قرار دینے کا مطالبہ

رفعت کوثر ایس ایس این اردو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کو آفت زدہ صوبہ قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ کسانوں کو امدادی رقوم اور بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں تاکہ وہ اپنے نقصان کا ازالہ کر سکیں۔ فواد چوہدری […]