میلسی میں میرج ہال میں مجرا پارٹیوں کی کھلی خلاف ورزی

مدثر حسین ضلع وہاڑی اسٹیشن میلسی میلسی میں تھانہ کرمپور کی حدود میں قائم علی بابا میرج ہال میں قانون کی کھلے عام خلاف ورزیاں سامنے آ رہی ہیں۔ ہال میں شادی کی تقریبات کے بجائے اب باقاعدہ پرائیویٹ مجرا پارٹیاں منعقد کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ رات ہونے والی ایک پارٹی میں شراب نوشی، […]
لاہور شہری پر تشدد، مرکزی ملزم گرفتار، چھاپے جاری

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور – راوی روڈ پر ایک شہری محمد شہباز کے ساتھ تشدد، بال مونڈنے اور منہ کالا کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کا فوری نوٹس ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم ظہیر احمد کو گرفتار کر لیا […]
پاکستان میں عدلیہ پر عوامی تنقید اور شفافیت کی ضرورت

حماد کاہلوں ایس این این نیوز پاکستان میں عدالتی نظام پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے، جہاں وکلاء اور ججز کے کردار سے متعلق شدید عوامی تنقید سامنے آرہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ملک میں چند ہی ججز ایسے ہیں جنہوں نے انصاف کی بالادستی کیلئے مضبوط مثال قائم کی، جبکہ […]
بورےوالا حادثہ، موٹرسائیکل سوار ماں اور بیٹی جاں بحق

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو بورےوالا: اڈا پیر مراد کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں ماں اور بیٹی جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ والد زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاؤں 519/EB کا رہائشی سجاد اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک […]
بھارت کی سکھ یاتری پابندی پر اپوزیشن و مذہبی رہنما برہم

شمائلہ اسلم پاکستان بیورو چیف ایس این این نیوز اردو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کو نومبر میں پاکستان جانے سے روک دیا ہے، جب وہ گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا دورہ کرنا چاہتے تھے۔ اس فیصلے پر بھارتی […]
سانگلہ ہل فائرنگ دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو میلاد چوک سانگلہ ہل میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں راہگیر سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے […]
ملتان میں سیلاب پاک فوج اور ریسکیو کی 27 کشتیاں سرگرم

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں سیلاب کی صورتحال مزید خراب ہونے پر انتظامیہ نے پاک فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ پانی کے بڑھتے دباؤ اور متاثرہ علاقوں میں بڑھتی مشکلات کے باعث امدادی سرگرمیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔ سی پی او صادق علی کے […]
علیمہ خان پر انڈہ، سیاسی ردعمل یا انتقامی عمل

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو علیمہ خانم کی جو انڈا مارا گیا ہے وہ اس بات کا بدلہ لگتا ہے اتارا گیا ہے جو مریم نواز کی ٹرلونگ پی ٹی آئی نے اس پورے سیلاب کے دوران کی ہے اور وہ تنقید مریم نواز کے کپڑوں سے لیکر جوتے تک کی ہے اس […]
علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈہ پھینک دیا گیا

اسامہ زاہد اسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ بیورو چیف ساوتھ ایشیا ایس این این اردو علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈہ پھینکنے کا واقعہ پشاور: سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو داغل ناکے پر پریس کانفرنس کے دوران اس وقت ہنگامہ خیز صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب دو […]
رحیم یار خان موٹروے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 4 زخمی

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو رحیم یار خان: سکھر-ملتان موٹروے پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے درجنوں مسلح ڈاکوؤں نے اچانک حملہ کر دیا۔ ڈاکوؤں نے مسافر بس اور دیگر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت چار […]