اسکینڈے نیوین نیوز اردو

کراچی ایئرپورٹ مسافر کا انتقال، بچی کی طبیعت خراب

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ اس وقت کی گئی جب ایک مسافر کی حالت بگڑنے کے بعد انتقال ہوگیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق پرواز لاڑکانہ کے قریب تھی جب مسافر ذوالفقار بے ہوش ہوگئے۔ پائلٹ نے اے […]

پنجاب حکومت کا نیا قانون، یتیموں اور بیواؤں کی زمینوں کا تحفظ

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو لاہور: پنجاب حکومت نے “پیرا” کے قیام کے بعد ایک اور اہم قانون تیار کر لیا ہے، جس کا نفاذ جلد متوقع ہے۔ اس نئے قانون کے تحت بیواؤں، یتیموں اور بے سہارا افراد کی زمینوں پر ناجائز قبضے روکنے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے […]

بی ایل اے نے اپنے ہی کارکن عبدالستار کو قتل کردیا

بذریعہ حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اپنے ہی ایک کارکن عبدالستار کو ہلاک کردیا، جس پر تنظیم نے ڈبل ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا۔ عبدالستار ہلاک شدہ کمانڈر منیر عبداللہ اور زاہد بلوچ کا قریبی رشتہ دار تھا۔ وہ بی ایل اے کے لیے فوٹوگرافی […]

آئی ایچ سی ججز کا عوام کے ساتھ سپریم کورٹ میں داخلہ

آئی ایچ سی ججز کا عوام کے ساتھ سپریم کورٹ میں داخلہ

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے کو ملا جب اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کے پانچ ججز عوامی راستے سے سپریم کورٹ میں داخل ہوئے۔ ججز جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس […]

خیبر میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لالہ چینہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک خفیہ اطلاع پر بڑا آپریشن کرتے ہوئے داعش خراسان (ISKP) کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق اسپیشل […]

بابا گرو نانک کی برسی کی تقریبات کا آغاز آج

بابا گرو نانک کی برسی کی تقریبات کا آغاز آج

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو کرتارپور: بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج کرتارپور میں کر دیا گیا ہے۔ دربار کرتارپور کو عام عوام اور یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے تاکہ زائرین برسی کی رسومات میں شرکت کر سکیں۔ اختتامی تقریب […]

حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں انکشاف کیا ہے کہ حج کے لیے اپلائی کرنے والے تقریباً تین لاکھ پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چکا ہے۔ انہوں […]

کمبوڈیا میں پاکستانیوں پر مظالم اور اعضا فروخت کا انکشاف

کمبوڈیا میں پاکستانیوں پر مظالم اور اعضا فروخت کا انکشاف

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو اسلام آباد: جنوبی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں پاکستانی شہریوں پر مبینہ طور پر سنگین مظالم اور انسانی اعضا کی فروخت کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق نے انکشاف کیا کہ صرف ایک سال کے دوران […]

علی امین گنڈاپور کا صحافی کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

علی امین گنڈاپور کا صحافی کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو پشاور خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صحافی عبداللہ مہمند کو ایک ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق، عبداللہ مہمند نے علی امین گنڈاپور کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات عائد کیے۔ لیگل […]

عمران خان کا انسداد دہشتگردی عدالت میں بائیکاٹ

عمران خان کا انسداد دہشتگردی عدالت میں بائیکاٹ

حماد کاہلوں ایس این این اردو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ عمران خان نے مؤقف اپنایا کہ مقدمے کی کارروائی ان کیمرہ نہیں بلکہ اوپن کورٹ میں ہونی چاہیے تاکہ عوام کے سامنے حقائق واضح ہوں۔ انہوں […]