تحریک لبیک کا لبیک یا اقصیٰ مارچ پرتشدد

محمد ضیاء محی الدین، نمائندہ راولپنڈی ایس ایس نیوز اُردو تحریک لبیک پاکستان (TLP) “لبیک یا اقصیٰ مارچ” فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالا گیا لیکن پولیس کارروائی کے باعث پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔ مارچ کا آغاز مسجد رحمت اللّٰہ للمؤمنین سے ہوا جس کی قیادت سعد حسین رضوی نے کی۔ ان […]
تحریک لبیک کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

حماد کاہلوں، ایس این این اردو تحریک لبیک پاکستان نے 10 اکتوبر کو “لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ” کے تحت اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کرنے اور شہر کے داخلی راستے بند کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ادھر راولپنڈی […]
سیلاب کے بعد دریائے سندھ میں پلہ مچھلی کی واپسی

شمائلہ اسلم، بیورو چیف پاکستان حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد دریائے سندھ کے ڈیلٹا میں برسوں بعد پلہ مچھلی کی وافر مقدار دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سندھ فشرمین فورم کے رہنما آدم گندھرو کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 برسوں سے دریا کے پانی کی کمی کے باعث سمندر نے زمین نگل لی […]
ننکانہ صاحب ریسکیو 1122 کا سانحات آگاہی سیمینار و واک

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پر سانحات سے آگاہی کے قومی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی قیادت میں ریسکیو 1122 کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں ریسکیو افسران، اسکاؤٹس، طلباء […]
سیف سٹی نے 430 لاوارث افراد کو پیاروں سے ملا دیا

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے تحت قائم ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی نے جدید ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے 430 سے زائد گمشدہ اور لاوارث بچوں، خصوصی افراد اور شہریوں کو ان کے اہلخانہ سے ملا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، مختلف فلاحی اداروں کا ریکارڈ “میرا […]
فواد چوہدری کا آف شور کمپنیوں پر طنزیہ تبصرہ

حماد کاہلوں ایس این این اردو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ “کیا سی پر گھوڑا رہ گیا ورنہ یہ سیریس تھے غزہ کے لیے۔ چندہ خور مولوی کے بس کی بات نہیں۔ اب سننے میں آیا ہے کہ آف شور کمپنیاں بھی نکل آئی ہیں۔” انہوں نے مزید کہا […]
نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا

حماد کاہلوں اسکنڈینیویا نیوز اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے کیفے ٹیریا میں پولیس نے دھاوا بول دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہلکاروں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس پر صحافتی تنظیموں نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com
اسلام پورہ بجلی کے بل پر جھگڑے میں بیٹا باپ کا قاتل

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں بجلی کے بل کی ادائیگی پر تنازع جان لیوا ثابت ہوا۔ پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے بعد باپ اور بیٹے میں جھگڑا ہوا، جس دوران بیٹے نے 58 سالہ عبدالمجید کو دھکا دیا۔ عبدالمجید زمین پر گرنے […]
ملتان میں جعلی کرنسی اور اسمگلنگ میں ملوث 2 گرفتار

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان اور خانیوال کے مختلف علاقوں سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ملزمان جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔مزید بتایا گیا کہ ملزمان نے ایک شہری کو […]
ناران میں نکاح نامہ پابندی کی خبر جھوٹی قرار

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سوات (آئی این پی) خیبرپختونخوا کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا گیا۔ ڈی پی او مانسہرہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ناران میں نکاح نامے کی شرط سے متعلق خبر […]