اسکینڈے نیوین نیوز اردو

اسلام آباد نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی، دو گرفتار

اسامہ زاہد بیورو چیف ساؤتھ ایسٹ ایشیا سکینڈی نیوین نیوز فن لینڈ اسلام آباد جی نائن اور جی ٹین کے کال سینٹر میں نوکری کے انٹرویو کے بہانے لڑکی کو سینٹورس مال بلایا گیا، جہاں دو افراد نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ذرائع کے مطابق، واقعے کے بعد دونوں ملزمان […]

آرمی چیف عاصم منیر کا مصر کا دورہ، دفاعی تعاون پر اتفاق

آرمی چیف عاصم منیر کا مصر کا دورہ، دفاعی تعاون پر اتفاق

مبین چیمہ بیورو چیف شیخوپورہ ایس این این نیوز اردو قاہرہ — فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کا اہم سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور عسکری شراکت داری کو فروغ دینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے مصری وزیر دفاع جنرل عبدالمجید […]

ایمان مزاری کا راؤ عبدالرّحیم پر سنگین الزامات

ایمان مزاری کا راؤ عبدالرّحیم پر سنگین الزامات

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو اسلام آباد — معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری نے لاہور بار کونسل کے امیدوار راؤ عبدالرّحیم پر سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ایمان مزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ راؤ عبدالرّحیم کے خلاف پنجاب اسپیشل برانچ کی رپورٹ تشویشناک ہے۔ ان کے مطابق، مذکورہ […]

ٹی ایل پی کے 3600 مالی مددگار بے نقاب، پنجاب کا ایکشن

ٹی-ایل-پی-کے-3600-مالی-مددگار-بے-نقاب،-پنجاب-کا-ایکشن

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور: وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اندرون و بیرونِ ملک 3,600 مالی معاونت کنندگان کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی ایل پی کی جانب سے 2021 […]

وزیراعظم کا پاک بحریہ کو منشیات اسمگلنگ ناکام بنانے پر خراجِ تحسین

وزیراعظم کا پاک بحریہ کو منشیات اسمگلنگ ناکام بنانے پر خراجِ تحسین

زویا امجد سکینڈینیوین نیوز ایجنسی اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ عرب میں سعودی قیادت میں کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے تحت ہونے والی بڑی کارروائی میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے افسران و اہلکاروں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ یہ کامیاب کارروائی […]

وفاق کا گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اعلان

وفاق کا گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اعلان

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے ملک میں گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیصلے کے بعد کوئی صوبہ گندم یا چینی کی نقل و حرکت پر پابندی نہیں لگا سکے گا۔ ڈی ریگولیشن کے اس اقدام کے بعد […]

سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، لاہور سمیت پنجاب بھر میں سخت نگرانی جاری

خالدچوغطہایس این این نیوز اردو سیف سٹی کا انسدادِ سموگ آپریشن، لاہور سمیت پنجاب بھر میں سخت نگرانی جاریسموگ کے تدارک کے لیے خصوصی “اسموگ سرویلنس ٹیمیں” تشکیل دے دیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں انسدادِ سموگ مہم جاری ہے۔ […]

ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این نیوز اردو ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے عوامی آگاہی ریلی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے داتا دربار سے مینار پاکستان تک آگاہی ریلی کی قیادت کی،انوائرمنٹ پروٹیکشن ، پی ایچ اے، ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا لاہور کی ٹیموں نے بھی آگاہی ریلی میں حصہ لیا […]

پاکستان کی پہلی یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان

میاں عارف اسلمایس این این نیوز اردو پاکستان کی پہلی یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلانوزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ ان کے نام سے یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کیا ۔نوجوان ناصرف بین الاقوامی صحافتی […]

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025” پر دستخط کر دیے

مبین چیمہ بیورو چیف ایس این این نیوز شیخوپورہاہم خبر — بلدیاتی نظام میں بڑی پیش رفت! گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے “لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025” پر دستخط کر دیےپنجاب میں نیا بلدیاتی قانون نافذ — درج ذیل نکات قابلِ توجہ ہیں: 1. یونین کونسل کی تشکیلہر یونین کونسل میں 13 ارکان ہوں […]