اسکینڈے نیوین نیوز اردو

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ سلمان آغا اور صائم ایوب کی ترقی

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے سلمان آغا بیٹرز کی فہرست میں 14 درجے ترقی کے بعد سولہویں نمبر پر آگئے، جب کہ آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں 7 درجے ترقی کے بعد گیارہویں نمبر پر پہنچ گئے۔ صائم ایوب […]

غازی آباد واقعہ نازیبا حرکات پر شہریوں کا دوکاندار پر تشدد

غازی آباد واقعہ نازیبا حرکات پر شہریوں کا دوکاندار پر تشدد

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو لاہور: غازی آباد کے علاقے میں خاتون سے نازیبا حرکات کے بعد شہریوں کی جانب سے دوکاندار پر تشدد کے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق واقعہ 17 روز پرانا ہے اور ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا گیا […]

گجرات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، تین افراد زخمی

گجرات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، تین افراد زخمی

شاہین اقبال طاہر ایس این این اردو گجرات کے نواحی علاقے جوڑا میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک شہری شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں محرر چوکی شہزاد، کانسٹیبل عدنان اور شہری عاشق شامل ہیں۔ تینوں […]

پنجاب میں نئی مسجد کمیٹیاں، آئمہ کرام کے وظائف کی ادائیگی کا اعلان

شاہ-کوٹ-میں-سوئی-گیس-کی-بندش-پر-شہریوں-کا-احتجاج

شاہین اقبال طاہر ایس این این نیوز اردو پنجاب میں مقامی معززین پر مشتمل مزید مؤثر مسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے قیام پر اتفاق، آئمہ کرام کے وظائف کی فوری ادائیگی کے احکامات جاری۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب نے مساجد کے نظام کو عوامی امانت […]

فواد چوہدری کا مریم نواز کیس میں عدالتی فیصلے پر ردعمل

شاہ-کوٹ-میں-سوئی-گیس-کی-بندش-پر-شہریوں-کا-احتجاج

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ‏پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہر شرافت کی مریم نواز کے خلاف انتخابی درخواست صرف اس بنیاد پر مسترد کر دی گئی کہ درخواست کے پیچھے مہر شرافت کا شناختی کارڈ تو موجود تھا […]

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی قیاس آرائیاں بے بنیاد قرار

اعجاز کاہلوں ایس این این اردو اسلام آباد: پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد قرار دی گئی ہیں۔ ایک بیان میں پارٹی رہنما نے کہا کہ “اندرونی کہانی کے نام پر پھیلائی جانے والی تمام خبریں جھوٹی ہیں، سچ جلد سامنے آ […]

مریم نواز کا لنگز آف لاہور منصوبہ، سموگ سے نجات کا عزم

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لاہور میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ایک منفرد منصوبہ “لنگز آف لاہور” متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ لاہور کے گرد جنگل نما حد […]

پنجاب میں امن و امان کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی پر غور

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این نیوز اردو محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا 40 واں اجلاس چیئرمین و صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزراء چوہدری شافع حسین، ملک صہیب احمد بھرتھ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور قانون […]

عادل شاہ زیب کی تنخواہ قومی راز بن گئی

گوجرانوالہ میں بھتیجے نے توہین مذہب پر پھوپھی کو قتل کیا

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو ذرائع کے مطابق وزارتِ اطلاعات کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی تفصیلات میں پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل (انگریزی چینل) کے تمام ملازمین کی تنخواہیں درج ہیں، تاہم حیرت انگیز طور پر ہیڈ عادل شاہ زیب کی تنخواہ کا اندراج “صفر” دکھایا گیا […]

کرین پارٹی کے اکاؤنٹس سے بڑے انکشافات

فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا فیصلہ

حماد کاہلوں ایس این این اردو ذرائع کے مطابق کرین پارٹی کے دو اہم اراکین کے بینک اکاؤنٹس کے فرانزک آڈٹ میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 95 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا سراغ ملا ہے جن میں ہر ماہ کروڑوں روپے کا منافع (سود) باقاعدگی سے وصول کیا جا رہا […]