اسکینڈے نیوین نیوز اردو

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلر گرفتار

مظفر اقبال بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر منڈی بہاؤالدین ایس این این نیوز منڈی بہاؤالدین: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق چھاپے کے دوران ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم صفدر کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جو انسانی […]

طالب علم پر تشدد کا واقعہ، ڈی سی ننکانہ کا فوری ایکشن

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو گورنمنٹ ہائی اسکول واربرٹن میں طالب علم پر تشدد کے واقعے نے انتظامیہ کو متحرک کر دیا۔ متاثرہ بچے کی والدہ شکایت لے کر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کے دفتر پہنچیں، جہاں واقعہ کی تفصیلات سن کر ڈی سی محمد تسلیم اختر راؤ نے فوری نوٹس لیا۔ ڈپٹی […]

ڈپٹی کمشنر نے گرلز ہائی سکول کوٹلہ کاہلواں کا دورہ کیا

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب – ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راؤ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ کاہلواں کا اچانک دورہ کیا اور اسکول میں تعلیمی و انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ کی حاضری چیک کی اور مختلف کلاس رومز میں جا کر بچوں کے […]

فیصل آباد میں آتش بازی کے گودام پر پولیس کی بڑی کارروائی

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

حکیم جمیل اطہر ڈپٹی بیورو چیف ایس این این نیوز اردو فیصل آباد تھانہ ریل بازار پولیس نے آتش بازی کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں مختلف اقسام کا آتش بازی کا سامان برآمد ہوا ہے۔ ملزم کے […]

فیصل آباد میں خصوصی طلبہ کے لیے سپیشل سپورٹس گالا منعقد

فیصل آباد میں خصوصی طلبہ کے لیے سپیشل سپورٹس گالا منعقد

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں خصوصی طلبہ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈویژنل سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے سپیشل چلڈرن سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سعید اجمل سپورٹس سٹیڈیم، جھنگ روڈ […]

سینٹرل جیل لاہور میں 2000 قیدیوں کیلئے نئی ڈبل اسٹوری بیرکس

سابق ایڈیشنل کمشنر پولیس کی حراست سے فرار، تین اہلکار گرفتار

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان سینٹرل جیل لاہور میں قیدیوں کی رہائش اور فلاح و بہبود کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل کے مطابق جیل میں 5 نئی ڈبل اسٹوری بیرکس تیار کر لی گئیں جن میں 2 […]

کراچی میں شادیوں میں بغیر دعوت شامل ہونے والی خاتون پکڑی گئی

کراچی میں شادیوں میں بغیر دعوت شامل ہونے والی خاتون پکڑی گئی

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان کراچی: گلستانِ جوہر کے ایک معروف شادی ہال میں ایک ایسی خاتون پکڑی گئی جو کئی عرصے سے مختلف شادیوں اور ولیموں میں بغیر دعوت کے باقاعدگی سے شریک ہوتی رہی۔ شادی ہال انتظامیہ کے مطابق خاتون ہر بار تقریب میں مکمل تیار ہو کر […]

شاہ کوٹ میں پولیس کی کارروائی، ایک سال پرانا چوری کیس فعال

شاہ کوٹ میں پولیس کی کارروائی، ایک سال پرانا چوری کیس فعال

حماد کاہلوں ایس این این نیوز ایس این این نیوز کی خبر پر کارروائی: تھانہ صدر شاہ کوٹ پولیس کا ایک سال پرانے موٹر سائیکل چوری کیس میں ایکشن ایس ایچ او تھانہ صدر شاہ کوٹ، ضلع ننکانہ صاحب نے ایس این این نیوز کی شائع کردہ خبر پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک سال […]

کانسٹیبل شاہد کی ہوائی فائرنگ کیس میں کارروائی مکمل

شاہ کوٹ: اڈا بلوچنی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، دو زخمی

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور پولیس کے ترجمان اور ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق، پولیس کانسٹیبل شاہد کو ہوائی فائرنگ کی ویڈیو کی بنیاد پر پہلے ہی سزا دی جا چکی ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ قبل پہلی بار میڈیا میں منظر عام پر آئی تھی، جس پر […]

ننکانہ پولیس کا فخر، کنسٹیبل عمر فاروق نے دو گولڈ جیت لیے

ننکانہ پولیس کا فخر، کنسٹیبل عمر فاروق نے دو گولڈ جیت لیے

شاہین اقبال طاہر، تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ، ایس این این اردو ننکانہ پولیس کا فخر! کنسٹیبل عمر فاروق نے مسٹر پنجاب پولیس انٹر رینج باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ 2025 میں دو کیٹیگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور دو گولڈ میڈل جیت لیے۔ اس موقع پر ڈی پی ننکانہ، فراز احمد، نے کہا: “ایسے بہادر […]