اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ننکانہ صاحب میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

ننکانہ صاحب میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں ٹریفک ایڈوائزری اور آگاہی مہم جاری ہے۔ ڈی پی او فراز احمد کی جانب سے شہریوں کو پیغام جاری کیا گیا کہ دھند اور سموگ کے دوران گاڑیوں پر ریفلیکٹر پیپرز لازمی لگائیں، تیز رفتار […]

سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا

سمندری پیرا فورس نے ناجائز قبضہ واگزار کرایا

سمندری مرزا آصف ایس این این نیوز اورد تحصیل رپورٹر سمندری میں پیرا فورس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق انچارج پیرا فورس سمندری، قمر محمود منج کی سربراہی میں انویسٹیگیٹنگ آفیسر رانا ہارون جاوید نے سانگلہ ہل کے رہائشی فریاد ولد سلامت […]

ننکانہ صاحب میں قومی پولیو مہم کا آغاز

ننکانہ صاحب میں قومی پولیو مہم کا آغاز

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی قومی پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے […]

ننکانہ کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی تیاریاں

ننکانہ کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کی تیاریاں

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو کی زیر صدارت کرسمس، نئے سال اور قائد اعظم ڈے کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹیگیشن حنا نیک بخت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ضلعی اداروں کے سربراہان اور ضلعی امن […]

عمران خان کی اڈیالہ سے منتقلی پر حکومت غور کر رہی ہے

عمران خان کی اڈیالہ سے منتقلی پر حکومت غور کر رہی ہے

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب حکومتی حلقوں اور متعلقہ اداروں میں یہ مؤقف زور پکڑنے […]

ریاض میں سندھی کلچر ڈے پاکستانی کمیونٹی کی شمولیت

ریاض میں سندھی کلچر ڈے پاکستانی کمیونٹی کی شمولیت

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ریاض، سعودی عرب: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سندھی کلچر ڈے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جس کا اہتمام انڈس کلچر اینڈ سوشل فورم نے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، سفارت خانہ کے افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے […]

شہری خبردار لاہور میں جعلی ای چالان SMS کا خطرہ

شہری خبردار لاہور میں جعلی ای چالان SMS کا خطرہ

خالد چوغطہ SNN نیوز اردو شہری ہوشیار رہیں، 8070 کے علاوہ ہر میسج جعلی ترجمان سیف سٹی** لاہور، 9 دسمبر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو سخت تنبیہ کی ہے کہ شہر میں بڑی تعداد میں لوگوں کو جعلی ای چالان کے SMS موصول ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ یہ میسجز دراصل فراڈ […]

ڈی پی او فراز احمد کی مسیحی رہنماؤں سے سیکیورٹی میٹنگ

ڈی پی او فراز احمد کی مسیحی رہنماؤں سے سیکیورٹی میٹنگ

خالد چوغطہ ایس این این نیوز اردو ضلع میں کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ڈی پی او فراز احمد نے مسیحی برادری کے پادریوں اور منتظمین کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر سے مسیحی رہنما موجود تھے، جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال، […]

لاہور کالج میں خواتین کے لیے آن لائن تشدد کے خاتمے کی تقریب

لاہور کالج میں خواتین کے لیے آن لائن تشدد کے خاتمے کی تقریب

شمائلہ اسلم ایس این این نیوز اردو بیورو چیف پاکستان لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں “16 روزہ مہم برائے خاتمہِ صنفی تشدد” کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب اور پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع “ڈیجیٹل اور آن لائن تشدد” تھا۔ تقریب کا انعقاد یونائٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ پاکستان، ڈیجیٹل […]

سمندری پولیس کا بڑا آپریشن، منشیات فروش گرفتار

سمندری پولیس کا بڑا آپریشن، منشیات فروش گرفتار

رپورٹر سمندری، مرزا آصف ایس این این نیوز اردو تحصیل سمندری پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق اے ایس آئی نصیر احمد سنگھیڑہ نے خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی جس دوران بدنامِ زمانہ منشیات […]