چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل کے خلاف ریفرنس

حماد کاہلوں ایس این این نیوز لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں ان کے تعیناتی سے قبل اور بعد کے کئی الزامات شامل ہیں۔ ریفرنس میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایک عام وکیل، جو لوکل کمیشن کے لیے چند سو یا ہزار روپے […]
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت دو ججز کے خلاف شکایت

رفعت کوثر ایس این این اردو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ابہر گل خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک باقاعدہ شکایت دائر کر دی گئی ہے، جس میں دونوں ججز کی تعلیمی قابلیت، اہلیت اور انتظامی کردار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ آن لائن نہ ہونے سے زمین کی خرید و فروخت بند

شاہین اقبال طاہر تحصیل رپورٹر، شاہ کوٹ، ایس این این اردو تحصیل شاہکوٹ کے نواحی علاقے چک 84RB میں لینڈ ریکارڈ سسٹم کے آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اہم دیہی یونین کا ریکارڈ تاحال ڈیجیٹل سسٹم میں شامل نہ ہونے کے باعث زمینوں کی خرید و […]
عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد اس کے خاندان کی خواتین کا دردناک

کراچی کی تاریخ کے سب سے بااثر اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے ملزم عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد اس کے گھر کی خواتین پر جو گزری، وہ ایک دردناک حقیقت بن کر سامنے آئی۔ عزیر بلوچ، جس پر 198 سے زائد افراد کے قتل کے الزامات تھے، جس کی ایک فون کال […]
آزاد پتن ہائی ایس حادثہ 23 روز بعد عامر لیاقت کی نعش برآمد

کہوٹہ (ندیم آزاد) ایس این این نیوز اردو کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن میں ہائی ایس گاڑی کے دریا برد ہونے کے المناک حادثے کو 23 روز گزر چکے ہیں، تاہم ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔ آج اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک اور مسافر عامر لیاقت کی نعش آزاد پتن گراری […]
گجرات دوسری شادی کی خاطر ماں نے تین بچوں کو قتل کر دیا

رفعت کوثر ایس این این اردو گجرات میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے دوسری شادی کی خاطر اپنے تین کمسن بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول بچوں کی عمریں دو سے سات سال کے درمیان تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون […]
جیکب آباد رند اور پٹھان برادری میں جھگڑا، دو زخمی

جیکب آباد ٹکر جھگڑا جیکب آباد میں رند اور پٹھان برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ واقعہ تھانہ صدر بولان چوک کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران رند برادری کے دو افراد، عبدالجبار اور عبدالغفار رند، زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے سول ہسپتال […]
پنجاب میں 2025 میں ایک لاکھ سے زیادہ جرائم درج

حماد کاہلوں ایس این این نیوز سال 2025 میں پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ جرائم ریکارڈ کیے گئے۔ اس میں 4,000 قتل، 27,000 اغوا، 60,000 ڈکیتیاں، 12,000 گاڑی چوری، 76,000 بائک چوری اور 22,000 مویشیوں کی چوری شامل ہے۔ “جرائم سے پاک پنجاب” کے دعووں کے باوجود یہ اعداد و شمار صوبے میں قانون […]
فیصل آباد کی تین بوڑھی عورتیں اور انسانی اسمگلنگ کا المیہ

حماد کاہلوں اسلام آباد بیورو چیف ایس این این نیوز فیصل آباد کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی تین بوڑھی عورتیں، جن کی عمر تقریباً 75 سال ہے، ایک خواب لیے زندگی گزار رہی تھیں: خانہ کعبہ دیکھنا۔ یہ خواتین اپنی کمزوریوں اور زندگی کے آخری سہارے کے ساتھ رہ رہی تھیں، اور ان […]
کہوٹہ پنجاب ہائی وے پولیس کے آفیسر شکیب ستی کو کارکردگی

کہوٹہ (ندیم آزاد) – پنجاب ہائی وے پولیس کہوٹہ کے بہادر اور فرض شناس آفیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیب ستی کو ان کی اعلیٰ کارکردگی پر 17 دسمبر 2025 کو ریجنل پولیس آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ راولپنڈی غازی فیصل سلیم نے کارکردگی ایوارڈ اور نقد انعام سے نوازا۔ شکیب ستی کی پروفیشنل مہارت، جرأت […]