زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا

رفعت کوثرسکینڈی نیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا […]
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں

حماد کاہلوں اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں، صوبے کو تبدیلی کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی ہونی چاہیے۔ چارسدہ میں […]
عمران خان کا دوٹوک اعلان: اب مذاکرات نہیں، صرف سڑکوں پر احتجاج ہوگا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔‘ عمران […]
برکس سمٹ: مودی کی عالمی سطح پر بےعزتی

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان مودی کی ذلالت کا سفر زور شور سے جاری ہے۔ برکس سمٹ میں جیسے ہی بولنے لگا، مائیک بند کر دیا گیا جے شنکر نے بھی چپ چاپ ہیڈفون اتار دیے۔عالمی اسٹیج پر بے آواز ہونا اس سے بڑی رسوائی کیا ہوگی۔ ایس این این نیوز اردوsnnurdu.com