اسکینڈے نیوین نیوز اردو

پنجاب میں 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی

پنجاب میں 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی

خالد چوغطہ اسلام اباد بیورو ایس این این نیوز اردو حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9نشستوں پر ہونے والے مرحلہ وار ضمنی الیکشن کو ملتوی کر دیا نوٹیفکیشن جاری نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا پہلے مرحلہ میں میانوالی سے […]

پی ٹی آئی اور مریم نواز پر سیاسی تشہیر کی بحث

پی ٹی آئی اور مریم نواز پر سیاسی تشہیر کی بحث

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصاویر ہر جگہ آویزاں کیے جانے پر تحریک انصاف مسلسل کڑی تنقید کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سرکاری منصوبوں اور امدادی سامان پر سیاسی تشہیر مناسب نہیں۔ تاہم سیاسی […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ 18 ارکان کمیٹیوں سے مستعفی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 18 اراکینِ اسمبلی نے قومی اسمبلی کی مختلف قائمہ کمیٹیوں سے اپنے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ان استعفوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع […]

پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کے خلاف کارروائی روک دی

پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کے خلاف کارروائی روک دی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے خلاف الیکشن کمیشن کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا ہے۔ دو رکنی بینچ جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان نے نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت […]

تھاکسن شیناواترا توہینِ شاہی مقدمے سے بری قرار

تھاکسن شیناواترا توہینِ شاہی مقدمے سے بری قرار

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو ریٹائرڈ سیاستدان اور ارب پتی تاجر تھاکسن شیناواترا پر الزام تھا کہ انہوں نے تھائی شاہی خاندان کی توہین کے سخت قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے جمعے کے روز اس ہائی پروفائل مقدمے کو خارج کرتے ہوئے […]

روکھڑی خاندان کی زمین رینٹ 92 کروڑ سے 17 کروڑ میں بدلی

روکھڑی خاندان کی زمین رینٹ 92 کروڑ سے 17 کروڑ میں بدلی

اعجاز کاہلوں ایس این این اردو میانوالی کے روکھڑی خاندان کو جنرل ایوب خان دور میں لیز پر الاٹ کی گئی زمین کا معاملہ 60 سال بعد دوبارہ سامنے آیا۔ 1966 میں گورنر نواب آف کالا باغ کے دوست امیر عبداللہ روکھڑی کو پندرہ کنال زمین لیز پر دی گئی تھی، جو ابتدا میں 30 […]

پی ٹی آئی بانی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا

شمائلہ اسلمبیورو چیف پاکستانایس این این اردو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے رہنماؤں کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ واضح رہے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دی

شمائلہ اسلم بیورو چیف پاکستان ایس این این اردو لاہور: اے ٹی سی نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیالاہور کی ایک اینٹی ٹیررزم کورٹ (اے ٹی سی) نے منگل کے روز پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین رشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز […]

پی ٹی آئی نااہلی پر اسمبلی میں اعتراض، حکومت نے لاتعلقی ظاہر کی

پی ٹی آئی نااہلی پر اسمبلی میں اعتراض، حکومت نے لاتعلقی ظاہر کی

شمائلہ اسلم بیورو چیف – پاکستان ایس این این اردو اسلام آباد – قومی اسمبلی کے بدھ کے اجلاس میں پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کی نااہلی اور سزاؤں کا معاملہ بحث کا مرکز بن گیا۔ اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کی طرف سے فیصلوں میں جلد بازی پر شدید اعتراض کیا، جب کہ حکومت نے […]

‘بے بنیاد’: ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی افواہوں کو مسترد کر دیا

شمائلہ اسلم اسکینڈے نیوین نیوز ایجنسی بیورو چیف پاکستان ‘بے بنیاد’: ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی افواہوں کو مسترد کر دیا انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اس قیاس آرائی کو سختی سے مسترد کر دیا […]