اسکینڈے نیوین نیوز اردو

ٹرمپ لندن کے میئر صادق خان د نیا کے بدترین میئرز

ٹرمپ لندن کے میئر صادق خان د نیا کے بدترین میئرز

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن کے میئر صادق خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں دنیا کے بدترین میئرز میں شمار کیا ہے۔ طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ہدایت پر صادق خان کو شاہی ضیافت […]

صحافی شہباز رانا درست خبر پر بھی مقدمات کا شکار

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو صحافی شہباز رانا کو سرکاری ریکارڈ اور دستاویزات کی بنیاد پر درست خبر دینے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں سول اور فوجداری مقدمات کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ پاکستان میں صحافی برادری کے خلاف فسطائیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں […]

اسپین کے وزیراعظم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو اسپین کے وزیراعظم سانچیز ہم اسرائیل کو اکیلے نہیں روک سکتے، مگر جدوجہد جاری رہے گی اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ اسپین کے پاس نہ ایٹمی ہتھیار ہیں، نہ طیارہ بردار جہاز اور نہ ہی بڑے تیل کے ذخائر۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ […]

لندن ریلوے ہڑتال سفری نظام درہم برہم، شہری پریشان

لندن ریلوے ہڑتال سفری نظام درہم برہم، شہری پریشان

حماد کاہلوں ایس این این نیوز اردو لندن میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال نے شہری زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ انڈر گراؤنڈ ٹیوب ریل کی متعدد لائنیں بند ہونے سے سٹیشنز پر مسافروں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور سفری نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا۔ ہڑتال کے باعث لاکھوں […]

دبئی کی آبادی 40 لاکھ سے تجاوز، نیا ریکارڈ قائم

دبئی کی آبادی 40 لاکھ سے تجاوز، نیا ریکارڈ قائم

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو دبئی کی آبادی نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور یہ اب 40 لاکھ کی حد پار کر چکی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں دبئی کی آبادی 20 لاکھ تھی جبکہ 2025 تک یہ تعداد بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی […]

غزہ فن لینڈ میڈیا نے صدر اسٹب سے صحافیوں کے تحفظ کی اپیل

غزہ فن لینڈ میڈیا نے صدر اسٹب سے صحافیوں کے تحفظ کی اپیل

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو فن لینڈ کے میڈیا اداروں نے صدر الیگزینڈر سٹب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحافیوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ صحافیوں، ایڈیٹرز، پبلشرز اور سول سوسائٹی تنظیموں نے صدر کو ایک مشترکہ اپیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ […]

چین، روس اور بھارت کی قربتیں امریکہ کے لیے نئی فکر

چین، روس اور بھارت کی قربتیں امریکہ کے لیے نئی فکر

حماد کاہلوں اسکینڈینیوین نیوز ایجنسی فن لینڈ چین میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنی۔ اس بار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی نے ان تعلقات کو مزید اہمیت دی ہے۔ ماہرین کے مطابق روس، چین اور بھارت کی یہ بڑھتی […]

افغانستان میں زلزلہ، ننگرہار میں دو بچے جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، ننگرہار میں دو بچے جاں بحق

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو مشرقی افغانستان میں اتوار کی رات آنے والے شدید زلزلے سے دو کم سن بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ صوبائی حکام کے مطابق 6.0 شدت کا زلزلہ ننگرہار میں آیا، جہاں ایک رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اور دو بچے ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ امریکی […]

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 20 ہزار غیر قانونی مقیم گرفتار

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 20 ہزار غیر قانونی مقیم گرفتار

رفعت کوثر ایس این این نیوز اردو سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 21 سے 27 اگست 2025 کے دوران مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں میں 20 ہزار سے زیادہ غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کیا گیا۔۔ سرکاری بیان کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 12 ہزار 891 افراد نے اقامہ قوانین کی […]